My Impact Meter logo

Your Payment, Their Access — Digitally Verified and Delivered

Do You Want to Increase Your Income

کیا آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟

If you run a grocery store, here’s a powerful opportunity to grow your business. Join My Impact Meter as a registered supplier and increase your daily transactions through secure, trackable digital voucher redemptions.

With just a few steps, you can list your shop on the MIM Grocery App, expand your customer base, and unlock a new revenue stream — all through a simple, tech-driven platform.

Download the MIM Grocery App today and start scaling your sales.

اگر آپ کریانے کی دکان چلاتے ہیں، تو یہ آپ کے کاروبار کو بڑھانے کا بہترین موقع ہے۔

My Impact Meter پلیٹ فارم پر بطور رجسٹرڈ سپلائر شامل ہوں اور ڈیجیٹل ووچرز کے ذریعے اپنی روزانہ کی فروخت میں اضافہ کریں۔ صرف چند آسان مراحل میں آپ اپنی دکان کو MIM Grocery App پر رجسٹر کر سکتے ہیں، نئے صارفین تک پہنچ سکتے ہیں، اور ایک نیا ریونیو اسٹریم حاصل کر سکتے ہیں — وہ بھی ایک جدید اور محفوظ ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کے ذریعے۔

 

آج ہی MIM Grocery App ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی سیلز کو نئی بلندیوں پر لے جائیں۔

Grocery Supplier Illustration

Why Become a MIM Grocery Supplier

گروسری سپلائر کیوں بنیں؟

Increase Daily Sales

اپنی آمدن بڑھا سکتے ہیں

By registering on the My Impact Meter platform,you can tap into a new customer base using digital grocery vouchers—creating a steady stream of new sales and increasing your daily revenue without any additional marketing cost.

مائی ایمپیکٹ میٹر فارم پر رجسٹریشن کے ذریعے آپ ایسے نئے صارفین تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جنہیں ڈیجیٹل ووچرز کے ذریعے راشن خریدنے کی سہولت دی گئی ہے۔ اس سے آپ کی روزانہ کی فروخت میں اضافہ ہوگا — وہ بھی بغیر کسی اضافی مارکیٹنگ خرچ کے۔

Positive Social Impact

سماجی بھلائی

Once you join our service provider network, your offerings become accessible to a broader audience through digital vouchers—allowing you to deliver essential services while expanding your reach and business footprint across communities.

جب آپ ہماری سروس پرووائیڈر نیٹ ورک کا حصہ بنتے ہیں، تو آپ کی سروسز ڈیجیٹل ووچرز کے ذریعے ایک وسیع صارفین تک پہنچتی ہیں—جس سے آپ کا کاروبار پھیلتا ہے اور آپ کی رسائی کمیونٹیز تک بڑھتی ہے۔

Efficient Redemption Process

سروس کے حصول کا مؤثر طریقہ کار

Each voucher comes with a unique tracking ID, enabling the individual to securely redeem it at your outlet. This ensures transparency and confirms that the voucher is used exactly as intended.

ہر ووچر کے ساتھ ایک منفرد ٹریکنگ آئی ڈی ہوتی ہے، جس کے ذریعے فرد آپ کی دکان سے آسانی سے ووچر ریڈیم کر سکتا ہے۔ یہ شفافیت کو یقینی بناتا ہے اور اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ووچر درست مقصد کے لیے استعمال ہوا ہے۔

Cost-Effective Advertising

کاروبار کی مفت مشہوری

 By becoming a registered service provider on My Impact Meter, you will benefit from free exposure to a wider audience

آپ مائی ایمپیکٹ میٹر پر اپنی دکان کو رجسٹر کر کے اپنے کاروبار کی مفت مشہوری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں